کراچی پریس کلب میں سرائیکی وومین ایسوسی
ایشن کی جانب سے سرائیکی کلچر ڈے منایا گیا
سانجھ نیوز ایچ ڈی ( یاسر ملک سولنگی) کراچی پریس
کلب میں سرائیکی وومین ایسوسی ایش کی جانب سے سرائیکی کلچر ڈے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر کراچی پریس کلب کے جنرل سیکٹری رضوان بھٹی سینئر صحافی بول ٹی وی کے صدر نذیر لغاری سینئر صحافی 92 نیوز اخبار کے ایڈیٹر سعید خاور سب نیوز کے بیورو چیف احسن جتوئی سینئر صحافی اختر شاہین رند عابد خان سانجھ نیوز ایچ ڈی کے بیورو چیف یاسر ملک سینئر فوٹوگرافر ناصر خان پاکستان سرائیکی قومی اتحاد کے چیئرمین کرنل عبدالجبار عباسی ہمدرد سرائیکی پارٹی کے چیئرمین ملک رحمت نے شکرقت کی معزز مہمانوں کو سرائیکی اجرک کا تحفہ بھی پیش کیا گیا
No comments:
Post a Comment