naswar py lagi pabandi - Sanjh news

Breaking

Tuesday, July 2, 2019

naswar py lagi pabandi


فضائی سفر میں نسوار لے جانے پر پابندی عائد
سول ایسوسی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) نے فضائی سفر کے دوران نسوار لے جانے پر پابندی کا علان کر دیا ہے سی اے اے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام فلائٹس میں نسوار لے جانے پر پابندی کے حوالے سے ملک کے تمام ائرپورٹس کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔جس کی خلاف ورزی قابل سزا جرم ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ تمام عرب ممالک نے نسوار کو منشیات کی فہرست میں شامل کرلیا ہے اس لئے اب سے سامان میں نسوار لے جانے والے مسافروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی

No comments:

Post a Comment